صحت

چکنائی سے بھرپور کھانا کھائیں اور وزن بھی نہ بڑھے، کیسے؟

امریکا: ماہرینِ حیاتیات نے دریافت کیا ہے کہ انسانی جسم میں موجود پروٹین کے ایک خاص جزو کو روک دیا جائے تو چکنائی والا کھانا کھانے سے بھی وزن نہیں بڑھے گا اور میٹابولک توازن بحال رہے گا۔ماہرین حیاتیات نے چوہوں پر کیے گئے تجربے سے پتہ لگایا کہ بدن میں سے پروٹین AMPK کے […]

Read More