خاص خبریں

25سال قبل چھتیس سنگھ پورہ میں سکھوں کا قتل عام کیاگیا،رہنماخالصتان تحریک گرپتونت سنگھ پنوں

اسلام آباد: خصوصی رپورٹ:رہنماخالصتان تحریک گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ 25سال قبل چھتیس سنگھ پورہ میں سکھوں کا قتل عام کیاگیا، ۔ بی جے پی کے وزیراعظم واجپائی کے دورمیں چھتیس سنگھ پورہ کاسانحہ ہوا،۔ چھتیس سنگھ پورہ کے سانحہ کے وقت امریکی صدربل کلنٹن بھارت کے دورے پر آ رہے تھے، ۔ […]

Read More