پاکستان

ایم کیو ایم کے مختلف دھڑے دبئی میں ایک چھت تلے جمع

متحدہ عرب امارات میں یوم پاکستان کی عوامی تقریب نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مختلف دھڑوں کو ایک چھت تلے اکٹھا کیا۔تقریب کا اہتمام ڈائنامک پاکستان فورم نے کیا تھا۔دبئی میں مقیم سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، امریکہ سے آئے ہوئے سابق وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ بابرغوری اور پاکستان […]

Read More