دنیا

ایران میں ہیٹ ویو ، آج دفاتر اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان

ایران میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جس کے باعث آج دفاتر اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہنگامی خدمات کے ادارے اتوار کو بدستور کام کریں گے۔شدید گرمی سے بچنے کے لیے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق […]

Read More