پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی، نواز شریف اور اسٹیبشلمنٹ میں دوریاں کم ہونی چاہئیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی، نواز شریف اور اسٹیبشلمنٹ میں دوریاں کم ہونی چاہئیں۔فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور تحریری معافی نامہ جمع کرا دیا۔ممبر کمیشن نثار […]

Read More