خاص خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں خود کو محفوظ سمجھتے ہیں، جج سیکرٹ ایکٹ عدالت

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بتایا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ان سے کہا کہ وہ جیل میں خود کو محفوظ محسوس کرتے ہیں۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان قانونی امور نعیم پنجوتھا پیش ہوئے اور کہا کہ آپ کے آرڈرز […]

Read More