خاص خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل شفٹ کریں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل شفٹ کریں۔عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس […]

Read More