چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ملے گی یا نااہل ہوں گے نہیں معلوم، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ملے گی یا وہ نااہل ہوں گے اس حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، سزا الیکشن سے پہلے ہوگی یا بعد میں یہ بھی نہیں معلوم۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں وزیر داخلہ نے کہا کہ […]