چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق سماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے اپیل واپس لینے کی درخواست اعتراضات […]