کالم

دہشتگردی کاچیلنج درپیش

حالیہ دنوں میں پاکستان کو دہشت گردی کی نئی لہر کا سامنا ہے، جس نے قومی سلامتی اور عوامی تحفظ پر سنگین اثرات مرتب کیے ہیں۔ حکومت اور سیکیورٹی اداروں پر زور دیا جاتا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کریں اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔افغانستان، جو ”وسط […]

Read More