چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کاحکومتی عزم
وزیر اعظم پاکستان نے ایک بارپھر اسی عزم کااظہار کیا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے تمام چینی مزدور اور انجینئرز محفوظ ہیں اور ان کی فول پروف سیکیورٹی کا انتظام کیا جائے گا کیونکہ یہ پاکستان کی تعمیر وترقی کیلئے کام کررہے ہیں ، ان کی حفاظت ہر پاکستانی پر فرض ہے ،ان […]