چینی بینک نے پاکستان کیلئے 600 ملین ڈالر رول اوور کردیے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے یوتھ اسپورٹس انیشیٹو کا اجرا کردیا۔ملک بھر میں کھیلوں کی ترقی کے لیے اسلام آباد میں وزیراعظم یوتھ اسپورٹس انیشیٹو’ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ قوم کےبیٹوں،بیٹیوں نےاپنی محنت سےاپنانام کمایاہے،خراج تحسین پیش کرتاہوں، محدودوسائل کےباوجودنوجوانوں نےپاکستان کانام روشن کیا، نوجوان کسی بھی […]