بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کو چین پاکستان کی سالمیت پر حملہ سمجھے گا: چینی تجزیہ کار
چین کے سینئر تجزیہ کار وکٹر گا نے بھارت پر واضح کر دیا ہے کہ چین پاکستان کی سالمیت، خود مختاری اور قدرتی حقوق کے مکمل تحفظ کا حامی ہے۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کو چین اپنی اتحادی کی سالمیت پر حملہ […]