چینی صدر روس کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے
چینی صدر شی جن پنگ روس کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ دوسری جنگ عظیم کے حوالے سے 80 سال مکمل ہونے پر 4 روزہ دورے پر بدھ کے روز روس پہنچیں گے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے صدر دو طرفہ […]