چینی لیڈر شپ اپنے ملک اور دنیا میں انقلاب لیکر آئی ، شیری رحمن
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ چین کی لیڈرشپ اپنے ملک اور دنیا میں انقلاب لے کر آئی۔اسلام آباد میں فرینڈز آف سلک روڈ کے عنوان سے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے شیری رحمن نے کہا کہ چین نے گلوبل طاقت کا نیا ڈیولپمنٹ ماڈل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ […]