چینی مہنگی ہونے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کے اسٹے آرڈرز ہیں، رپورٹ میں انکشاف
لاہور: پنجاب حکومت کو پیش کی گئی خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ چینی مہنگی ہونے کی وجہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناعی (اسٹے آرڈرز) ہیں۔ چینی کی قیمتوں میں اضافے پر پنجاب حکومت کو پیش کی گئی خفیہ رپورٹ کی کاپی حاصل کرلی، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ چینی مہنگی ہونے […]
