چینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی مراعات ملیں گی، مریم نواز
شنگھائی – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے دورہ شنگھائی کے دوران شنگھائی کمیونسٹ پارٹی کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری زو زونگ منگ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، سائنس، ٹیکنالوجی اور صنعتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ مریم نواز نے چینی سرمایہ کاروں کو ترجیحی سہولیات فراہم کرنے کے […]
