چینی کمپنیوں کیساتھ 32مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ دین میں 32مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ، اس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، اس مقصد کیلئے وہ 100تاجروں کی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں ، بدھ کو جاری ہونے والے وزارت تجارت کے ایک باضابطہ اعلان میں کہا گیا […]