چین اور ترکیہ کا جی 20 اجلاس میں شرکت سے انکار
بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ چین اور ترکیہ سری نگر میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے جبکہ کئی دیگر ممالک کے اعلی سطحی وفود کی بجائے نچلی سطح کے عہدیدار شرکت کریں گے۔ چین مارچ کے مہینے میں اروناچل پردیش میں منعقدہ گروپ 20 اجلاس میں […]