چین میں قدرتی آفات کا ہائی الرٹ، متعدد علاقوں سے شہریوں کا انخلا
بیجنگ: چینی حکام نے رواں ماہ شدید موسمی حالات کی وجہ سے متعدد قدرتی آفات سے عوام کو خبردار کردیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام کی جانب سے الرٹ جاری ہوا ہے جبکہ ملک کے کچھ حصوں میں شدید بارش کے باعث اب تک ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔وسطی اور جنوب […]