دنیا

چین میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اُٹھی؛ 16 کان کن ہلاک

بیجنگ: چین میں ایک سرکاری کان میں خوفناک آتشزدگی کی وجہ سے 16 کان کن ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گوئژو میں کوئلے کی کان میں لگنے والی آگ کو فائر بریگیڈ کے عملے نے 2 گھنٹوں میں قابو پالیا تھا تاہم اس دوران دھوئیں کے بادلوں […]

Read More