چین کی ترقی کو ماڈل بنانے کا عزم
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے دورہ چین کے دوران تیانجن یونیورسٹی میں فیکلٹی ممبران اور طلبا سے خطاب کرتے چین کے ساتھ مل کر ترقی کی منزل حاصل کرنے چین کی ترقی کو روڈ ماڈل بنانے اور پاک چین دوستی کو وقت کی ہر آزمائش پر پورا اترنے والا قرار دینا محض زیب داستان […]