دنیا

چین کی مقامی پیداواربڑھ کر 175 کھرب ڈالر ہو گئی

بیجنگ: چین کی مجموعی مقامی پیداوار بڑھ کر 1210 کھرب یوآن (تقریبا 175 کھرب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی۔ قومی قانون ساز ادارے میں غور و خوض کے لیے پیش کی گئی حکومتی ورک رپورٹ کے مطابق چین کے لیے گزشتہ پانچ برس واقعی اہم اور قابل ذکر رہے ہیں۔ ملک نے متعدد آزمائشوں کا […]

Read More