اداریہ کالم

پاکستان اورچین کے درمیان کئی اہم معاہدوں پردستخط

سیکیورٹی، تعلیم، زراعت، انسانی وسائل کی ترقی اور سائنس و ٹیکنالوجی سمیت متعددشعبوں میں معاشی ترقی پیداواری صلاحیت کومزید فروغ دینے کےلئے پاکستان اور چین نے پیر کو کرنسی سویپ سمیت 13معاہدوں پردستخط کئے ہیں معاہدے پر دستخط کی تقریب جو وزیراعظم ہاﺅس میں ہوئی۔ یہ 11سال کے وقفے کے بعد کسی بھی چینی وزیراعظم […]

Read More