چین: 13 سالہ بچی نے ویڈیو گیمز پر 63000 ڈالر خرچ کردیئے
بیجنگ: چین کے صوبے ہینان میں 13 سالہ بچی کے والدین کو احساس ہوا کہ بینک میں جمع ان کی برسوں کی پونجی بالکل ختم ہوچکی ہے اور اکاؤنٹ میں صرف ایک نصف چینی یوآن بچا ہے۔ معلوم ہوا کہ ساری رقم ان کی بیٹی نے خرچ کردی ہے جو 63000 ڈالر کے لگ بھگ […]