چیٹ جی پی ٹی والے اولین کھلونے کی پہلی ویڈیو وائرل
نیویارک: پہلی مرتبہ چیٹ جی پی ٹی کو ایک روبوٹ کھلونے میں شامل کیا گیا ہے اور اس کی ویڈیو اب تک 13 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ ٹویٹر پر اب تک لوگ اس کی ویڈیو لاکھوں کی تعداد دیکھی گئی ہے۔جامعہ ورمونٹ کی جیسیکا کارڈ اور ان کے ساتھیوں نے مشہور امریکی […]
