کالم

چےن کا قومی دن۔۔۔!

ےکم اکتوبر 1949ءکو عوامی جمہورےہ چےن کے قےام کا اعلان ہوا۔اس کے بعد ہر سال ےکم اکتوبر کو چےن کے قومی دن کے طور پر مناےا جاتا ہے۔ےکم اکتوبر کو چےن میں قومی دن کو جوش وخروش سے مناےا جاتاہے ۔اس موقع پر قومی پرےڈ کا اہتمام کیاجاتاہے جس میں ہزاروں فوجی جوان شرکت کرتے […]

Read More