ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈائنوسار سیاست
حالیہ امریکی انتخابات میں جو بائیڈن کی بے توفیق شمولیت اور بے تاثیر اخراج نے یوں توں مدمقابل امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے میدان صاف اور ہموار کر ہی دیا تھا ،لیکن خود ٹرمپ کے جنگ گریز اور دنیا کےلئے امن دوست پیغامات اور بیانات نے امریکہ کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں توقعات کی کچھ […]
