ڈالر کی انٹربینک قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار جمعہ کو ڈالر کے انٹربینک ریٹ 301 روپے کی بلند ترین سطح پر آگئے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور درآمدات کے ساتھ بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے دباؤ نے پاکستانی روپے کو چاروں شانے چت کردیا ہے، ڈالر کی اڑان پر قابو پانا اب ایک مشکل ترین چیلنج ثابت ہورہا […]
