معیشت و تجارت

ڈالر کی قدر میں کمی ،سریے کی فی ٹن قیمت 45سے 55ہزار روپے گھٹ گئی

کراچی: ڈالر کی قدر میں کمی اور ترقیاتی سرگرمیاں محدود ہونے کے سبب سریے کی فی ٹن قیمت 45 سے 55 ہزار روپے گھٹ گئی تاہم قیمت میں کمی کے باوجود سریے کی خریداری محدود رہی۔رواں سال کے ابتداء میں فی ٹن سریے کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر […]

Read More