پاکستان

ڈاکٹر فیصل سلطان نے عمران خان کو سلو پوائزن دیے جانےکے دعووں کی تردیدکردی

راولپنڈی: شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر فیصل سلطان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سلو پوائزن دیے جانےکے دعووں کی تردید کردی۔اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے تفصیلی ملاقات ہوئی، ان کا طبی معائنہ […]

Read More