پاکستان معیشت و تجارت

لوگ ڈراتے ہیں بڑے قرضے ہیں یہ ہوجائیگا کچھ نہیں ہوگا ، اسحاق ڈار

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے لوگ ڈراتے ہیں بڑے قرضے ہیں یہ ہوجائے گا کچھ نہیں ہوگا، مایوسی پھیلانے اور لوگوں کو ڈرانے کی ضرورت نہیں، ملک سے منفی رویے کو ختم کرنا ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیرہیں، معاشی اصلاحات سے […]

Read More