کراچی میں پی ایم ڈی سی کا ٹیسٹ امیدواروں کے لیے ڈرانا خواب بن گیا
کراچی میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی)کا ٹیسٹ امیدواروں کے لیے ڈرانا خواب بن گیا، سینکڑوں میٹر لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ٹیسٹ صبح 10 بجے ہوگا لیکن صبح 7 بجے سے ہی مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے جامعہ این ای ڈی اور اوجھا کیمپس میں قطاریں لگ گئیں۔لوگوں نے […]