پنجاب: ڈرینز میں زہریلے پانی اور کیمیکل کے اخراج کی روک تھام کیلئے آپریشن کی منظوری
پنجاب میں ڈرینز میں زہریلے پانی اور کیمیکل کے اخراج کی روک تھام کیلئے آپریشن کی منظوری دے دی گئی۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں ڈرینز کی بحالی اور اصلاحات کا ایک جامع منصوبہ زیر بحث آیا۔اجلاس میں پنجاب ڈرین ایکٹ اور لوکل گورنمنٹ ایکٹ پر عملدرآمد کی سخت […]