ڈونلد ٹرمپ نے خود کو بے قصور قرار دیدیا
امریکا کے سابق صدر ڈونلد ٹرمپ نے خود پر عائد الزامات یکسر مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیدیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن ڈی سی کی عدالت میں پیش ہوئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جج نے 6 جنوری کے کیپٹل ہل پر پیش آئے واقعات سے متعلق چاروں […]