دنیا

ایلون مسک کے ساتھ تعلقات ختم ہوچکے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے ایلون مسک کے ساتھ تعلقات ختم ہوچکے ہیں، اگر مسک ڈیموکریٹس کو فنڈ دیتے ہیں تو انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بتانے سے انکار کردیا کہ ان کے نتائج کیا ہوں گے۔ ایک سوال پر […]

Read More
دنیا

سمجھتا ہوں پاکستان اور بھارت کا تنازع حل ہوگیا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں پاکستان اور بھارت کا تنازع حل ہوگیا، ان کی ترجیح تنازعات کا خاتمہ ہے، انہیں شروع کرنا نہیں۔دوحا میں امریکی فوجی اڈے پر تعینات فوجیوں سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت سے کہا ہے جنگ کی بجائے تجارت کریں، […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ کیا ہزاروں سال سے جاری مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکالا جا سکتا ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ نہ صرف سفارتی […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان اور بھارت جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئے؛ ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاک بھارت کشیدگی پر بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ صدر ڈونڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ رات گئے فریقین کے ساتھ طویل بات چیت کے بعد پاکستان اور بھارت نے فوری جنگ بندی پر متفق ہوگئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ دونوں […]

Read More
کالم

امریکہ کا سفید فام اندھیرا:ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ میں روشنی سنہری بالوں والے سفید فام امریکیوں کی وجہ سے نہیں ، بلکہ علم ، تحقیق اور ذہانت و قابلیت کیلئے یکساں مواقع کی فراواں دستیابی کے باعث رہی ہے۔ ایک سرمایہ پرست ریاست کے طور پر امریکہ کے اسلحے کی صنعت و تجارت پر انحصار نے امریکہ کے عالمی کردار کو اچھا […]

Read More
اداریہ کالم

ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی

78 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مدت کے لیے انتخابات کا بھاری معرکہ جیت کرامریکا کے 47ویں صدر بن گئے ہیں۔ٹرمپ جن کی مہم آزمائش کی ایک عظیم ترکیب تھی نے نہ صرف الیکٹورل کالج کے 270اہم ووٹ حاصل کرکے سیاسی پنڈتوں کو حیران کر دیا بلکہ سینیٹ میں بھی میدان مار لیا۔ پاکستان سمیت دنیا […]

Read More
دنیا

امریکا کی 400 اہم شخصیات نے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کردی

امریکی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے 400 سے زائد عہدیداروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی ہے۔سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو، سابق اٹارنی جنرل بل بار، اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر نکی ہیلی ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے ریپبلکن صدارتی امیدوار کی حمایت میں کھلا خط لکھا۔خط میں دعوی کیا گیا […]

Read More
دنیا

امریکی صدر جوبائیڈن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر ممکنہ حملے کی مذمت

امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ممکنہ قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشتبہ شخص زیر حراست ہے۔اپنے بیان میں جو بائیڈن نے سابق صدر کی حفاظت کو یقینی بنانے پر سیکرٹ سروس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ امریکہ میں […]

Read More
دنیا

میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7 اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے دور کی خارجہ پالیسی نے تنازعات پھیلنے سے روکے، میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7 اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں صدر ہوتا تو یوکرین اور روس کی صورتحال بھی پیدا نہ […]

Read More
کالم

ڈونلڈ ٹرمپ کے دائیں کان کی سنسناہٹ

ڈونلڈ ٹرمپ کچھ بھی کر سکتے ہیں ، یعنی کچھ بھی، وہ بھیجا اڑا دینے کے لئے فائر کی گئی سنسناتی ہوئی گولی کو بھی ایک لمحے کے ہزارویں حصے میں چکمہ دے سکتے ہیں۔اگر آپ اپنے دائیں کان کے اوپری حصے کو انگلی سے چھو کر دیکھیں تو اندازہ ہو گا کہ آپ کی […]

Read More