پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری پرحکومتی و اپوزیشن سینیٹرز کا احتجاج

اسلام آباد: ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج منظور ہونے پر سینیٹ میں حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز نے احتجاج کیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس میں ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج منظور ہونے پر حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز نے احتجاج کیا۔ جے یو آئی ف کے سینیٹرز ڈیجیٹل مردم شماری […]

Read More