ڈیرہ مراد جمال ، جیل کی وین پر فائرنگ ، قیدی سمیت 2 افراد ہلاک
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی کی جیل کے قریب مسلح افراد نے قیدیوں کی وین پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے قیدی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ باقی ملزمان فرار […]