’ڈیلی میل‘ کاعطا کردہ خطاب
سبھی جانتے ہےں کہ آکسفورڈ یونیورسٹی ، انگلستان میں ایک کالج ریسرچ یونیورسٹی ہے ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ 1096 کے اوائل سے یونیورسٹی میں تدریس کے شواہد ملتے ہےں جو اسے انگریزی بولنے والی دنیا کی قدیم ترین دوسری یونیورسٹی بناتی ہے۔یاد رہے کہ 1167 سے اس میں تیزی سے اضافہ ہوا، جب […]