پاکستان

ڈیم فنڈ میں 17ارب 86 کروڑ روپے سے زائد رقم موجود ہے، نگراں وزیر خزانہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ میں 17 ارب 86 کروڑ روپے سے زیادہ رقم موجود ہے۔سینیٹ کے اجلاس میں ڈیم فنڈ سے متعلق تفصیلات کا تحریری جواب نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے جمع کروا دیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ ڈیم فنڈ میں 17 […]

Read More