ڈی آئی خان میں دہشتگردی کاافسوسناک واقعہ
جب سے پاکستان سے غیرقانونی مقیم غیرملکیوں اور افغانیوں کے انخلاءکے فیصلے پر عملدرآمد شروع ہوا ہے کابل انتظامیہ کی پاکستان کیخلاف دشمنی کھل کر سامنے آچکی ہے اور وہ کالعدم تنظیموں کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کا بازار گرم کئے ہوئے ہے اوراس کے بعد سے دہشت گردی کی کارروائیوں میں کئی گنا […]