لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا، لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنا نیا چارج سنبھالیں گے۔لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس سے قبل بلوچستان […]