ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)رفعت مختار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز آمد پر رفعت مختار سے افسران کا تعارف کرایا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے نے اس موقع پر خطاب کرتے […]