پاکستان

ژوب : سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی، ایک ہی فیملی کی 4 خواتین جاں بحق

سوات اور حویلیاں کے بعد بلوچستان کے علاقے ژوب میں بھی سیلابی ریلے میں فیملی کے بہہ جانے کا واقعہ سامنے آ گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق فیملی کے چھ افراد پکنک منانے کیلئے ژوب میں آئے، اچانک ان کی گاڑی سیلابی ریلے کی زد میں آ کر بہہ گئی، جس سے 4خواتین ڈوب کرجاں […]

Read More