کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے5ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج 2023 کی منظوری دیدی
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پانچ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج 2023 کی منظوری دیدی ہے جبکہ بندر گاہوں پر کھڑے کنٹینرز، کارگوز پر عائد سٹوریج چارجز ختم کرنے کی منظوری بھی دیدی ہے علاوہ ازیں سٹوریج چارجز ختم کرنے کی ماہانہ رپورٹ بھی طلب کر لی۔وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی […]