آرمی چیف کاتعلیم کی اہمیت پرزور
اسلام دنیا کاواحد دین ہے جس نے تعلیم کے حصول کی ضرورت پربہت زوردیا ہے اگر ہم قرآن پاک کی تعلیمات کاجائزہ لیں اورنبی کرمﷺ کی سیرت پاک کو دیکھیں تو وہاں بھی ہمیں تعلیم کی ضرورت اور اس کی اہمیت کااندازہ ہوتا ہے ۔زمانہ اسلام سے قبل ہرطرف جاہلیت کادورہ دورہ تھا مگر اسلام […]