جعلی حکومت نے کل پھر9 مئی کا پلان بنایا تھا مگرپرامن کارکنوں نے ناکام بنا دیا : بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہنا ہے کہ جعلی حکومت نے کل پھر 9 مئی کا پلان بنایا تھا مگر ہمارے پرامن کارکنوں نے ناکام بنادیا۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ایک بیان میں کہا کہ جعلی حکومت نے کل پھر 9 مئی کا پلان بنایا تھا مگر ہمارے پرامن کارکنوں نے ناکام بنادیا، پرامن کارکنوں […]