پاکستان

کاغذات نامزدگی منظوری کیلیے پرویز الٰہی اور ان کی اہلیہ کی اپیلیں مسترد

راولپنڈی: سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کی این اے 59 اور پی پی 23 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں مسترد ہوگئیں۔ہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل کے جج چوہدری عبدالعزیز نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جج نے ریٹرننگ آفیسر کا پرویز الہیٰ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے اور نااہلی کا فیصلہ […]

Read More