کوئی بھی مشکل میں ہو گورنر ہاوس آئے، کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہر پریشان شخص گورنر ہاوس آئے، جب تک شعور پیدا نہیں ہوگا مسائل حل نہیں ہوں گے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ موٹرسائیکل چوری کی ایف آئی آر درج نہ ہوئی تو گورنر ہاوس سے رابطہ کریں۔ان کا مزید کہنا […]