وزیر اعظم کاکامیاب دورہ چین!
پاکستان اور چین کی دوستی شہد سے میٹھی،ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے گہری ہے۔نہ صرف دونوں ممالک کی قیادتوں بلکہ دونوں جانب بسنے والی عوام میں بھی والہانہ محبت ہے۔پاکستان کے ہرقومی دِن کے موقع پر چینی شہری جہاں پاکستان زندہ بادکے نعرے بلند کرتے ہیں وہیں پاک چین دوستی زندہ باد کی آوازیں […]